افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ہم نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا کی ہے، دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا ہے تاکہ مسئلے کا حل نکلے۔
خبر کا کوڈ: 3514263 تاریخ اشاعت : 2023/05/08
افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511888 تاریخ اشاعت : 2022/05/18